Page 1 of 14 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 159

Thread: What Is QR Code, How To Make It For Free

  1. #1
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default What Is QR Code, How To Make It For Free


    السلام علیکم
    اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے

    تعارف:آپ میں سے اکثر دوستوں نے کسی اپلیکیشن یا سافٹ وئیر کو ڈاونلوڈ کرتے وقت انٹرنیٹ پر جا بجا یا کسی مشہور ملٹی نیشل کمپنیز کی پروڈکٹ پر ایک سیاہ رنگ کا چوکور خانہ ضرور دیکھا ہوگا جو کہ بار کوڈ سے مشابہ ہوتا ہے۔فرق یہ ہے کہ بار کوڈ میں لائنز سیدھی ڈرا کی ہوتی ہیں جبکہ کیو آر کوڈ بہت سارے چھوٹے چھوٹے سیاہ چوکور خانوں پر مشتمل ہوتا ہے جس کا بیک گروانڈ سفید ہوتا ہے
    کیو آر کوڈ دراصل کوئیک رسپانس کوڈ کا مخفف ہے


    ان چوکور خانوں میں دراصل مختلف قسم کی معلومات سٹور ہوتی ہیں جنہیں عام طور پر سمارٹ فون کیمرہ کی مدد سے سکین کیا جاتا ہے اور سافٹوئیر اسے پڑھ کر آپ کو وہ معلومات سکرین پر انگریزی یا کسی دوسری زبان میں دکھاتا ہے۔اس کے علاوہ کچھ کیو آر کوڈ ریڈر انسٹرومنٹ بھی مارکیٹ میں دستیاب ہیں

    ایجاد:1994 میں ٹویوٹا کی ایک ذیلی کمپنی
    Denso Wave
    نے گاڑیوں کی تیاری کے دوران پرزہ جات وغیرہ کے بارے میں بہتر معلومات رکھنے کے لیے یہ نظام متعارف کروایا۔
    آج کیو آر کوڈز کا استعمال شاپنگ، انٹرنیٹ اور مختلف اقسام کی مصنوعات کی ٹریکنگ کے لیے کیا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ کیو آر کوڈز کو پیسے کی منتقلی اور ویب سائیٹس پر لاگ ان کرنے کے لیے بھی استمعال کیا جاتا ہے۔


    کمپنیاں اور پروفیشنلز اپنے وزٹنگ کارڈز پر کیوآرکوڈز بھی چھپواتے ہیں جنہیں سکین کر کے آپ یوآرایل لکھے بغیر ہی انکی ویب سائیٹ اور دیگر معلومات ملاحظہ کر لیتے ہیں۔ مارکیٹنگ کمپنیاں مصنوعات کی تشہیر یا خصوصی ڈسکاؤنٹ فراہم کرنے کے لیے بھی کیوآرکوڈ کو پبلک مقامات اور اخبارات میں شائع کرتے ہیں، جس سے صارفین کی دلچسپی میں اضافہ ہوتاہے۔
    2011
    میں نیدرلینڈ کے رائل ڈچ منٹ نے کیو آر کوڈ کے حامل سکے بھی جاری کیے۔ کچھ ممالک میں اب قبر کے کتبوں پر مرنے والی کی معلومات کیو آر کوڈ کی شکل میں چسپاں کی جاتی ہیں۔


  2. #2
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default


    کیو آر کوڈ کیسے بنائیں؟:اب چلتے ہیں ٹاپک کے سب سے اہم حصے کی جانب
    کیو آر کوڈ بنانا بہت ہی آسان ہے اور روایتی بار کوڈ کے مقابلے میں اس میں ڈھیروں معلومات سٹور کی جاسکتیں ہیں۔ مثلاً آپ اس میں اپنا نام، پتہ اور ٹیلی فون نمبر، فیس بک پتہ، ویب سائیٹ یا پھر کوئی بھی پیغام سٹور کرسکتے ہیں۔
    جب آپ کے دوست اسے سکین کریں گے تو انہیں یہ معلومات مل جائیں گی۔ اسکے علاوہ آپ کیوآر کوڈ میں کچھ کمانڈز بھی محفوظ کرسکتے ہیں جیسے کسی خاص نمبر پر کوئی میسج بھیجنا ہوتو اسکا کیوآر کوڈ بنا لیجئے، جو کوئی بھی اسے سکین کرے گا اسکے نمبر سے میسج بھیج دیا جائے گا۔
    مثال کے طور پر میں آپکو ایک بار کوڈ بنانا سکھاتا ہوں
    ذیل میں چند سائٹس دی گئی ہیں،ان سائٹس میں آپ کوئی بھی بار کوڈ فری آف کوسٹ جنریٹ کر سکتے ہیں
    سائٹ ون
    سائٹ ٹو
    سائٹ تھری

    میں فرسٹ لنک سائٹ کو یوز کرتے ہوئے آپکو کیو آر کوڈ بنانا سکھاتا ہوں
    اس سائٹ میں آپ پانچ قسم کے کیو آر کوڈ بنا سکتے ہیں

    ٭ڈسکرپشن بیسڈ
    ٭لنک بیسڈ
    ٭ایس ایم ایس بیسڈ
    ٭کونٹیکٹ بیسڈ
    ٭انفو بیسڈ


    بس آپ نے سکرین شاٹ میں دکھائے گئے طریقہ کو فالو کرتے جانا ہے






    پانچوں قسم کے بار کوڈ کو سیو کرنا دیکھ لیں


    اسے پی این جی فائل میں سیو کرنا ہے


    لیں جی آپ کے بار کوڈ سیو ہو گئے


  3. #3
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    کیو آر کوڈ کو کیسے پڑھا جائے؟:روایتی بار کوڈ کے مقابلے میں کیوآر کوڈ کو پڑھنے کے لیے کیمرہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے سمارٹ فونز کا استعمال عام ہے جس میں لگا پراسیسر کیمرہ سے لی گئی تصویر کا تجزیہ کرتا ہے اور طے شدہ سٹینڈرز کی مدد سے کیوآرکوڈ سے معلومات حاصل کرتا ہے۔
    کیوآرکوڈ پڑھنے کے لیے اینڈرائیڈ، آئی او ایس، ونڈوز فون، بلیک بیری اور دیگر آپریٹنگ سسٹمز کے لیے بہت سی ایپلی کیشنز دستیاب ہیں جن میں سے چند ایک کے لنکس یہ ہیں:

    کیو آر کوڈ اپلیکیشن فار انڈرائیڈ
    کیو آر کوڈ اپلیکیشن فار آئی او ایس
    کیو آر کوڈ اپلیکیشن فار ونڈوز فون
    کیو آر کوڈ اپلیکیشن فار بلیک بیری
    کیو آر کوڈ اپلیکیشن فار پی سی
    کیو آر کوڈ پڑھنے کا طریقہ بالکل سمپل ہے۔بس اپنی ڈیوائس کے او ایس کے مطابق اوپر دی گئی ایپس ڈاونلوڈ کریں اور اسے اوپن کریں
    اوپن ہوتے ہی ایک کیمرا سکینر اوپن ہو جائے گا


    اسے کس بھی بار کوڈ کے سامنے لائیں،یہ فوراً ہی بتا دے گا کہ اس میں کیا کیا پوشیدہ ہے
    مثال کے طور پر میں نے یہ دو بار کوڈ بنائیں ہیں
    Name:  itdunya (1).png
Views: 4388
Size:  3.2 KB Name:  itdunya (2).png
Views: 4460
Size:  3.7 KB

    اب میں جیسے ہی اپنا فون انکے سامنے لاؤن گا تو یہ بتایے گا کہ یہ کیا ہے
    فار کوڈ ون:ارے یہ کیا یہ تو لنک بیسڈ کیو آر کوڈ ہے اور وہ بھی اپنی پیاری فورم آئی ٹی دنیا کا،،واہ واہ آپ بھی ٹرائی کریں؎




    فار کوڈ ٹو: یہ ڈسکرپشن کوڈ ہے اور وہ بھی آئی ٹی دُنیا کا




    Last edited by Ijaz Farooq; 24th September 2013 at 03:05 PM.

  4. #4
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default


    کیو آر کوڈ کا استعمال مفت ہے اور اسکے لیے کسی قسم کے لائسنس کی ضرورت نہیں یہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں کیو آر کوڈ کے ساتھ نت نئے تجربے کیے جارہے ہیں۔ تاہم غیر ضروری طور پر کسی بھی کیو آر کوڈ کو سکین کرنے سے گریز کیجئے، کیونکہ ہیکرز کیو آر کوڈ کے ذریعے آپکے کمپیوٹر یا موبائل فون میں موجود خفیہ معلومات تک مکمل رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور آپکے فون میں موجود کیمرہ کو خفیہ نگرانی کے استعمال یا پھر آپکے بیلنس کے ضیائع کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔
    ___________________________________________
    ڈونٹ مس دا چانس


  5. #5
    Akhtar277's Avatar
    Akhtar277 is offline Jin-Kazama
    Last Online
    11th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    02 Nov 2012
    Location
    Darbelo
    Gender
    Male
    Posts
    5,426
    Threads
    134
    Credits
    3,672
    Thanked
    448

    Default

    W/Salam
    Wow Bro Apne To QR Ke Bare Mein Itni Information De Di Ke Na Sirf Ab Ham Ose Parh Sakte Hain Balke Bana BHi Sakte Hain

  6. #6
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Comprehensive Thread
    Very Informative
    Thanks for Sharing

  7. #7
    Muhammaduf's Avatar
    Muhammaduf is offline Senior Member
    Last Online
    24th September 2017 @ 05:11 AM
    Join Date
    29 Jun 2012
    Location
    Toba Tek Singh
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    12,314
    Threads
    517
    Credits
    11
    Thanked
    1180

    Default

    Itz More Informative Sir G Then Your Previous Thread
    [B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]

  8. #8
    Babarali435's Avatar
    Babarali435 is offline Advance Member
    Last Online
    1st June 2023 @ 05:12 PM
    Join Date
    23 Mar 2013
    Location
    Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    12,819
    Threads
    225
    Credits
    811
    Thanked
    404

    Default


    zabr10

  9. #9
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  10. #10
    Atif4235's Avatar
    Atif4235 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th January 2016 @ 10:31 PM
    Join Date
    01 Jul 2012
    Location
    sialkot punjab
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,720
    Threads
    63
    Credits
    10
    Thanked
    92

  11. #11
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    Quote tanweer said: View Post
    ہاہا
    کیا بات ہے جناب
    Name:  Tanweer (1).jpg
Views: 4216
Size:  35.0 KB

    Name:  Tanweer (2).png
Views: 4315
Size:  40.8 KB


  12. #12
    saadsadig's Avatar
    saadsadig is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2021 @ 10:09 AM
    Join Date
    17 Feb 2013
    Location
    Punjab
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,915
    Threads
    106
    Credits
    222
    Thanked
    112

Page 1 of 14 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Grand Theft Auto: San Andreas Cheats need
    By Babarkhan2 in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 4
    Last Post: 13th September 2023, 08:17 AM
  2. Mobile Security Code bhool janay ka hal Dekhen.
    By haris1210 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 313
    Last Post: 16th June 2012, 09:39 PM
  3. Nokia Mobile Sets Secret Codes
    By majid786 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 16
    Last Post: 24th March 2012, 03:48 PM
  4. Enter Your Nokia Unlock Code Read Here First
    By IT_DOCTOR in forum General Mobile Discussion
    Replies: 39
    Last Post: 11th November 2011, 10:58 AM
  5. All New Mobile Unlock Code
    By IT_DOCTOR in forum General Mobile Discussion
    Replies: 8
    Last Post: 7th March 2010, 07:17 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •