تمام دوست ممبران توجہ دیں اور میرا مسئلہ ضرور حل کریں جبکہ انتظامیہ بھی مسئلہ ضرور حل کرنے کو ضرور کوشش کرے۔
مسئلہ یہ ہے کے مجھے انپیج خود بنانا ہے کیونکہ مجھے اس میں عریبک ،اردو ،پنسل،اور دیگر کئی فونٹس خود سے ڈاؤن لوڈ کر کے
اس کا ورژن بنا نا چاہتا ہوں کیونکہ کبھی انپیج 3، کبھی کوئی کبھی کوئی استعمال کر نا پڑتا ہے میں چاہتا ہو ں اسطرح کے تمام فونٹس جو
مجھے ضرورت ہوں میں اس کے سیٹ اپ میں ڈال کر ورژن کو اپنے قابل بناؤں تاکہ مختلف پریشا نیوں سے بچ سکوں
آپ تمام حضرات کی مہربانی ہوگی اگر میرا مسئلہ حل کرنے میں میر ی مدد کریں
ہارون
کبیروالا