Results 1 to 2 of 2

Thread: فورم کو رنگین اور جدید بنائیں۔

  1. #1
    haroonfreed is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd October 2017 @ 06:43 AM
    Join Date
    12 Dec 2012
    Location
    khanewal
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    431
    Threads
    94
    Credits
    1,082
    Thanked
    18

    Thumbs down فورم کو رنگین اور جدید بنائیں۔

    فورم کو نئے ڈیزائن سے ترتیب دیں جس میں فورا آنے والی پوسٹس اور آج کی تمام پوسٹس خواہ کسی سیکشن کی
    ہوں رائٹ سائیڈ پر نظر آنی چاہیں اور فورم کے پیج کو رنگین بنائیں جبکہ اردو بھی اور انگلش بھی ڈائریکٹ لکھی جائیں
    یہ اردو پیڈ کو ختم کر کے ایسا ھی کو ئی سلسلہ بنائیں۔
    فورم کو رنگین اور جدید بنائیں۔

  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بھائی فورم کو کلر فُل اور جدید بنانے کی تجویز کا بے حد شکریہ ، آئی ٹی دنیا کی تھیمز کی تبدیلی منیجمنٹ اس پر کام کررہی ہے مگر جو بات سادگی میں ہے وہ رنگینی میں نہیں کیونکہ رنگینی سے زیادہ آئی ٹی دنیا مواد پر یعنی زیادہ سے زیادہ انفارمیشن پر یقین رکھتا ہے ، اور جتنا ہیوی ہم فورم کو رنگین کرکے بنائیں گے اس سے زیادہ اسپیڈی سادگی والے فورم میں موجود ہے ، رہی بات جدید کی تو الحمد للہ فورم پر جدید ترین انفارمیشن ہی شیئر ہوتی ہے ، مزید آپ نے جو تجویز پوسٹ اور تھریڈ کے شو ہونے کی دی ہے اس پر منیجمنٹ ہی آپ کو تسلی بخش جواب دے سکیں گے ، آپ کی تجویز کا بہت بہت بہت شکریہ

Similar Threads

  1. Shab-e-barr'aat Aur Islam
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 10
    Last Post: 28th July 2011, 05:11 PM
  2. شب برات
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 23rd July 2010, 10:39 AM
  3. دیہات میں بوائے اسکاؤٹ
    By zeshan_umar in forum General Knowledge
    Replies: 4
    Last Post: 4th April 2010, 09:57 PM
  4. Replies: 147
    Last Post: 2nd January 2010, 04:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •