مجھے انپیج 3 کی ضرورت ہے ۔ جو کافی تلاش پر بھی نہیں ملا ۔ مجھے میرے دوست شاعر جناب زبیر خیالیؔ صاحب کی کتاب کمپوز کرنی ہے جس کے لئء انپیج 3 کی ضرورت ہے۔ کیا مجھے انپیج کا لنک مل سکتا ہے؟؟؟