نہیں بھائی ابھی تو
پرابلم ہی
پروبلم ہوگیا ہے
تو پھر مسئلہ کیسے حل ہوگا
بھائی میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ایکس پی 2 پر واٹس اپ چلانا ہے
اور یہاں کچھ دوستوں نے ایک حل بتایا ۔۔۔لیکن وہ حل ایکس پی 3 پر کام کرتا ہے
اب آپ بتادو کوئی حل!!!!!!!!!!!۔
ہاں اگر آپ کو تھریڈ کے بارے میں فکر ہے تو آپ بے فکر رہو
جیسے ہی مسئلہ حل ہوگا میں خود اس تھریڈ کو بند کروادوں گا
یا آپ کی زبان میں کلوژ کروادوں گا
Bookmarks