انپیج کو بیک اپ والا سافٹ ویئر کیسے بناؤں۔
یعنی میں انپیج کو ایک انسٹال کر کے اس کے بعد اس کا بیک اپ لے لوں اور آ ئند ہ کے لیے اس کو
ونڈو کے سی میں صرف کاپی پیسٹ کر کے انسٹال کر لوں ۔یعنی اب انسٹال نہ کرنا پڑے۔بلکہ ایسے ہی چلے۔