آئی ٹی دنیا کے تما م دوستوں کو سلام دوستو میں انپیج کی فائل کوپی ڈی ایف میں محفوظ کرنا اس کے لیے کونسا رجسٹرڈ سوفٹ وئیر استعمال کروں شکریہ