dost ap se ak problem share kr raha ho plz help mewo y hai k jand deno se ma job google chroom se google ko open krta ho tu wo security error aa jata hai
wo y hai the server's security certificate is not yet valid plz help me

اپ کے سسٹم کا ٹائیم اور ڈیٹ اور سال غلط ہوئی ہے اس کو درست کریں پھر یہ ایرر نہیں ائے گا
سہی کہا بھائی ساحل نے۔
میں ایک اور چیز بھی اس میں ایڈ کرنا چاہتا ہوں کہ اپنے سسٹم کا ٹائم زون جو ہے وہ بھی اپڈیٹ کر لیں۔
یعنی کراچی اور اسلام آباد اس میں سے ایک رکھیں اور پھر انٹرنیٹ ٹائم کی ٹیب میں آئیں اور پھر اپڈیٹ ناو پر کلک کریں اور پھر جب سکسیس فلی اپڈیٹ ہو جائے تو آپ پھر سے کوئی بھی سائٹ وزٹ کر سکیں گے جس پر ایرر آتا تھا۔
Bookmarks