Frnds mje ye malum krna hy k it pe advnce member ksy bnty hen.50 post ho to member.100 ho jye to senior member..mgr advnce ki smj ni a rhi..r 2sra her member thanks pe click krne ka br br q khty hen.plz btaen
Frnds mje ye malum krna hy k it pe advnce member ksy bnty hen.50 post ho to member.100 ho jye to senior member..mgr advnce ki smj ni a rhi..r 2sra her member thanks pe click krne ka br br q khty hen.plz btaen
***جبی شریف***[SIGPIC][/SIGPIC]
وا علیکم اسلام
بھائی سب سے پہلے تو آپ کو فورم پر خوش آمدید۔
اور اب آپ کا جواب کہ اڈوانس ممبر جو ہے وہ آپ تب بنتے ہیں جب کہ آپ نے کئی ممبرز کی پرابلمز سالو کی ہوں اور پھر آپ ان تھریڈز کی ریپورٹ بھی کریں جو کہ حل ہو چکے ہیں۔
یعنی کہ جن بھائیوں نے تھریڈ سٹارٹ کیا ہے وہ اگر کہہ دیں کہ میرا مسلہ حل ہو گیا ہے تو آپ اس کی ریپورٹ کر دیں کہ تھریڈ سولو ہو گیا ہے۔
اس سے آپ جلد ہی اڈوانس ممبر بھی بن جائیں گے۔
اور رہی بات تھینکس کی تو وہ ممبرز خود ہی کر دیتے ہیں اگر کسی کا تھریڈ بہت اچھا ہو اور آپ اس کو تھینکس کہنا چاہتے ہوں اس سے کوئی فائدہ تو نہیں ہوتا لیکن ممبرز جن کے تھینکس زیادہ ہوں ان کو تھوڑی عزت سی بن جاتی ہے میرے خیال میں۔
اس لیے ہر کوئی کہتا ہے کہ تھینکس پریس کریں لیکن ایسا مت کہو کبھی بھی کیونکہ اس سے ممبرز پھر جان بوجھ کر نہیں پریس کرتے بٹن کہ یہ تو خود کہہ رہا ہے بٹن دبائو تو میں کیوں دبائوں۔
تو کوشش کیا کریں کہ اچھی اچھی پوسٹ کریں کہ ممبرز مجبور ہو جائیں بٹن پریس کرنے پر۔
امید ہے کہ آپ کو آپ کا جواب مل گیا ہو گا۔
والسلام
عمرفاروق
bro ap itdunya ma mahnat karty raho aur members key help karty raho insh Allah ap 600 post tak advace ma hogy
that's my sweet brother {{{{=-s60v3 Games But V.Best=-}}}}
brother main bi parsoon he bana hoon 702 post per
I Am Again Back..
In 5 Feb 2015
Btane ka shukrya bhai jan.
Bookmarks