اجزاء
آٹھ عدد انڈوں کی ذردی
دو ایواپریٹڈ دودہ کے کین ( بارہ اُنس)
ایک بڑا چمچہ ونیلا کا اکسٹریکٹ
ایک بڑے پیالے میں ایک تمام اجزا کو آہستہ آہستہ ملائیں تاکہ بلبلے یا چھاگ نہ بنیں - اب اس ظرح ملاتے ہوئے اس مِکسچر کو کارامل والے برتن میں ڈال دیں جو کہ پانی سے بھرئ ٹرے میں رکھا ہے۔
طریقہ
پہلے اوون کو ٢٧٥ ڈگری فارن ہائٹ تک گرم کرلیں اس کے بعد احتیاط سے اس ٹرے کو اوون میں رکھ دیں - اب اسے ایک گھنٹہ اسی ٹیمپریچر پر پکائیں پھراوون ٹیمپریچر ٣٢٥ ڈگری فارن ہائٹ کردیں اور٣٠ سے ٤٥ منٹ اور پکائیں کریں یہاں تک کہ مِکسچر ملائم نہ رہے۔اوون سے نکال کر اسے ٹھنڈا ہو نے دیں۔ ٹرے کی اب ضرورت نہیں۔ ٹھنڈا ہونے پر ریفریجیٹر میں رکھ دیں ۔کھانے کے وقت اس کوایک بڑی پلیٹ پر اُلٹا کرلیں - اس طرح کارامل والی طرف اوپر آجائےگی۔
Bookmarks