اسلام و اعلیکم، سر مجھے کسی بھی چیز کے سکرین شوٹس لینے کا سوفٹوئیر چاہیے، جب ونڈو بوٹ ہو رھی ہو تو سکرین شوٹس کیسے کپچر کرتے ہیں؟
اسلام و اعلیکم، سر مجھے کسی بھی چیز کے سکرین شوٹس لینے کا سوفٹوئیر چاہیے، جب ونڈو بوٹ ہو رھی ہو تو سکرین شوٹس کیسے کپچر کرتے ہیں؟
جب ونڈو بوٹ ہو رہی ہو؟؟؟
اُس وقت میر ا خیال ایکسٹرنل کیمرہ مطلب موبائل کیمرہ وغیرہ استعمال ہوتا ہے شائد۔
یار یہ خیال تو میرے دماغ میں آیا ھی نہں، ویسے اگر کوئی سافٹ وئیر ہو تو بتانا زرور
Bookmarks