اسلام و علیکم
اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
بھائی میری ایک تجویز ہے کہ
فونٹ میں
جمیل نوری نستعلیق
ایڈ کر لیں
آپ کی بہت میربانی ہوگی
اسلام و علیکم
اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
بھائی میری ایک تجویز ہے کہ
فونٹ میں
جمیل نوری نستعلیق
ایڈ کر لیں
آپ کی بہت میربانی ہوگی
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
تجویز کا بے حد شکریہ پیارے بھائی، جمیل نوری نستعلیق یقینا بہت اہم فانٹس ہیں اردو کے اور یہ تو شروع سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ایڈڈ ہیں، رپلائی باکس میں بھی اور ڈیفالٹ ٹیکسٹ فارمیٹ پلگ ان میں بھی
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
bhai jan mery pas q nahi show ho rahay hain ?
plz zara check karien ???
Bookmarks