Results 1 to 2 of 2

Thread: Tajweez

  1. #1
    mujtaba_jdw's Avatar
    mujtaba_jdw is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 11:20 PM
    Join Date
    23 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    1,533
    Threads
    130
    Credits
    11
    Thanked
    90

    Thumbs up Tajweez

    اسلام و علیکم
    اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
    بھائی میرا ایک چھوٹا سا مشورہ ہے
    کہ

    Ask & Expert

    سیکشن میں جب بھی کوئی نیو تھریڈ
    بنے اس کا ہر ممبر کو ایک میسج آجائے
    اس سے فائدہ یہ ہو گا کہ اس تھریڈ کو ہر ممبر
    پڑھ لے گا اور جس کو اس کی سمجھ آئے گی
    اس کا جواب دے دے گا اور اگر اُس کو نہیں*
    پتہ ہوگا تو چھوڑ دے گا
    ایسے بہت سے ممبر اس سیکشن کا رخ نہیں
    کرتے اور جن ممبرز کو مسئلہ ہو تا ہے وہ بہت
    پریشان رہتے ہیں حالانکہ بہت سے ممبرز کو
    اس مسئلے کے حل کا پتہ بھی ہوتا ہے مگر اس سیکشن
    میں نہ جانے سے وہ پرابلم حل نہیں کرتے.
    اگر ایسا ہو جائے تو بہت میربانی ہو گی
    ایڈوانس تھینکس

  2. #2
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    ڈیئر آپ جو تجویز دے رہے ہیں اس پر عمل ممکن نہیں ہے
    فی الوقت فورم پر دو لاکھ ستر ہزار ممبر ہیں اور آسک این ایکسپرٹ میں تقریبا چالیس سے پچاس تھریڈز تو آرام سے روزانہ بن جاتی ہیں، اس حساب سے ایک کروڑ سے زیادہ پراوئیویٹ مسیجس صرف اس ایک ایکٹوٹی کی وجہ سے روزانہ کی بناد پر ہر ممبر کو؟ ڈیئر حالانکہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا سرور بہت اسٹرانگ ہے لیکن اس پر اتنا لوڈ نہیں ڈالا جا سکتا اور پھر تمام ممبران بلاوجہ ہی پریشان ہو جائینگے کیونکہ اگر وہ دل سے پرابلمس سالو کرنا چاہیں تو جب چاہیں اپنی مرضی سے آسک این ایکسپرٹ سیکشن ملاحظہ فرما سکتے ہیں یہ سیکشن سب کے لیے اوپن ہے ڈیئر کوئی ہیلپ لینا چاہے تو اس کے لیے بھی اور کوئی ہیلپ کرنا چاہے تو اس کے لیے بھی
    تجویز کا بہت بہت شکریہ
    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •