Quote kaloishahid said: View Post
بھکاری نے ایک گھر کے سامنے صدا لگائی تو گھر کی نئی نویلی دلہن نے کہا،"جاؤ بابا معاف کرو"بھکاری کچھ دور گیا تو دلہن کی ساس نے بھکاری کو آواز دی، بھکاری خوشی خوشی آیا تو خاتون نے بھی کہا، "بابا معاف کرو"بھکاری کو بہت غصہ آیا اور اس نے کہا، "یہ بات تو اس لڑکی نے بھی کہہ دی تھی، پھر مجھے واپس کیوں بلایا؟"خاتون نے جواب دیا، "اس گھر کی مالکن میں ہوں، وہ کون ہوتی ہے تم پر رعب جمانے والی
واہ کیا بات ہے
بھت خوب