السلام علیکم دوستو میں ان پیج میں کتاب لکھنی ۔ کیا کوئی بتا سکتاہے کہ اس کے ایک پیج پر دوکالم بنا کر دونوں کالم پر آٹو پیج نمبر کیسے لکھا جائے گا۔ جیسے صفحہ نمبر 1 صفحہ نمبر 2 اس طریقے سے میں چاہتا ہو کہ اس کے ایک پیج پر دو کالم پر آٹو پیج لکھا جائے ۔ شکریہ