السلام علیکم دوستو میں نے ان پیج میں کتاب لکھنی ہے۔ کیا کوئی بتا سکتاہے کہ اس کے ایک پیج پر دوکالم بنا کر دونوں کالم پر آٹو پیج نمبر کیسے لکھا جائے گا۔ جیسے صفحہ نمبر 1 صفحہ نمبر 2 اس طریقے سے میں چاہتا ہو کہ اس کے ایک پیج پر دو کالم پر آٹو پیج لکھا جائے ۔ شکریہ