اسلام علیکم
میں نے اپنے لیپ ٹاپ میں نیو ونڈو سیون کی ہے
لیکن اسمیں بلیوٹوتھ نہیں نظر آ رہا
اسکی آپشن نہیں آ رہی
جبکہ پہلی ونڈو میں تو وہ تھا
اس کیا دوبارہ سے انسٹال کرنا پڑے گا
کیسے ایکٹوویٹ ہو گا؟