superb
شکریہ
nice
شکریہ بھائی
بہت اچھے طریقے سے آپ نے کراچی کی سیر کرائی ہے ممبرز کو
بہت اچھا لگا جان کر ، معلومات کے ساتھ ساتھ علاقوں کی تصاویروں نے
تھریڈ میں چار چاند لگا دیے
خوشیاں بانٹی سب کے ساتھ
جزاک اللہ
اللہ پاک کراچی کو امن کا گہراہ بنا دے
اور
ہم سب کو اس منی پاکستان میں
بھائیوں کی طرح رہنے کی ہمت عطا فرمائے
کاش ہم سب سمجھ سکیں کہ
ہم سب آپس میں بھائی بھائی ہیں
اور
ہم کو لڑانے والے ہم سب کے ہی دشمن ہیں
اللہ پاک مسلمانوں کو آپس میں لڑانے اور سازشیں کرنے والوں
کو سیدھی راہ دیکھائے اگر ہدایت نہیں ہے اُن کے مقدر میں تو
وہ حشر کرے اُن کا جس کے وہ حق دار ہیں
آمین
کراچی شہر کے بارے میں جان کر بھت اچھا لگا
This is Just a Painting !
thanx
Bookmarks