Results 1 to 3 of 3

Thread: my introduction

  1. #1
    shansahi's Avatar
    shansahi is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2023 @ 12:37 AM
    Join Date
    10 Feb 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    417
    Threads
    10
    Credits
    584
    Thanked
    16

    Post my introduction

    hi everyone!
    my name is Zeeshan doing fsc frm punjab clg belonge to sargodha.
    it dunya is one of the best site in the world nd this is my first thread so plz avoid my mistake.

  2. #2
    saadsadig's Avatar
    saadsadig is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2021 @ 10:09 AM
    Join Date
    17 Feb 2013
    Location
    Punjab
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,915
    Threads
    106
    Credits
    222
    Thanked
    112

  3. #3
    MTANVEER70's Avatar
    MTANVEER70 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2020 @ 07:39 PM
    Join Date
    24 Mar 2013
    Location
    Karachi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    911
    Threads
    33
    Credits
    1,108
    Thanked
    101

    Default

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    آئی ٹی دنیا میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے،خوش آمدیدکہتے ہیں
    کیونکہ آپ نیو ممبر ہو تو فورم پر کیسے کام کیا جائے
    کیا ضروری باتیں ہیں سمجھنے اور سیکھنے کے لئے وزٹ کیجئے

    Welcome & Attention ITDunya Newest Members Please Come & Read This

    اور مزید اس فورم پر آپ کیسے کام کروگے سب کچھ سمجھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے

    نیو ممبر ٹرینینگ سیکشن

    اس کے بعد سب سے اہم جو چیز ہوگی وہ ہے آئی ٹی دنیا فورم کے قوانین

    Itdunya Forum Rules

    ان قوانین کو اچھے سے پڑھ کر اور دیکھ کر اپنی شیئرنگ کیجئے تاکہ کوئی بھی آپ کا تھریڈ
    آر بی نہ ہونے پائے کیونکہ آپ کے محنت سے تیار کردہ تھریڈ جب قوانین کو توڑتے
    ہیں اور انہیں ہم آر بی کرتے ہیں تو سب سے زیادہ افسوس ہمیں ہوتا ہے آٖپ کی محنت
    کے ضائع ہوجانے پر ، اس کے علاوہ اگر تھریڈ یا پوسٹ آپ کی آر بی ہوجائے تو اپنے اس تھریڈ
    کو آپ وزٹ کرسکتے ہیں ری سائیکل بن میں جہاں آپ کو وجہ معلوم ہوسکے گی کیوں اس تھریڈ کو آر بی کیا گیا ہے ۔


    ایک اہم بات نیو ممبرز کیلئے


    نیو ممبر جتنے بھی بنتے ہیں ان کے تھریڈ اور پوسٹ پر موڈریشن لگی ہوتی ہے
    اور آپ جو بھی تھریڈ یا پوسٹ کروگے وہ
    ایک مخصوص ٹائم کے بعد آپ کو دیکھائی دے گی فورم پر
    جب اسے ٹیم ممبر موڈریٹر،سپر موڈریٹر ، ایکسپرٹ ، موبائل ایکسپرٹ یہ
    ٹیم ممبرز ہیں اپروو کرنے پر ان کے تھریڈ اور پوسٹ آپ کو شو ہونگے تو اگر تھریڈ
    فوری دیکھائی نہ دیں تو ایک ہی جیسے تھریڈ بار بار نہ بنائیے تھوڑا انتظار کیجئے گا



    امید ہے ہم سب یہاں مل جل کر ایک دوسرے کو
    سیکھائیں گے اور سیکھیں گے انشاء اللہ تعالی
    ایک بار پھر آپ کو دل کی گہرائیوں سے فورم پرخوش آمدید کہتے ہیں
    محمد تنویر آئی ٹی دنیا





Similar Threads

  1. Basi Introduction
    By Paksmiler in forum Introduction
    Replies: 22
    Last Post: 23rd May 2019, 11:01 AM
  2. A blackday introduction
    By blackday1990 in forum Introduction
    Replies: 12
    Last Post: 23rd May 2019, 11:00 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •