Open Source Software
آج کے دور میں اپنے کمپیوٹر کے لیے ہارڈویئر کی نسبت اچھا سافٹ ویئر ڈھونڈنا سب سے مشکل کام ہے . اگر سافٹ ویئر مل بھی جاۓ یا تو وہ خردینا پڑتا ہے یا پھر ہم اس کا کریک ورژن استمال کرتے ہیں . ورنہ پھر ٹرائل ورژن کے ساتھ گزارا کرنا پڑتا ہے. خاص طور پر وہ ممالک جہاں پر کریک سافٹ ویئر استمال کرنا جرم ہے وہاں پر سب سی زیادہ مسشکل پیش آتی ہے.
مائیکروسافٹ ا ور دوسری سافٹ ویئر کمپنیز کی اسی اجاراداری کے ختم کرنے کے لیے ()او-ایس-آئی نے اوپن سورس سافٹ ویئر پیش کیے ہیں . جس کی مثال مائیکروسافٹ آپریٹنگ سسٹم کی مقابلے میں لینکس آپریٹنگ سسٹم ہے. جو کی بلکل فری ہے اور سورس کوڈ کے ساتھ دستیاب ہے . آپ فری میں ڈونلوڈ کر کے انسٹال کر سکتے ہیں بلکہ اس کا سورس کوڈ بھی آپ استمال کر سکتے ہیں اور اپنی لینکس بنا سکتے ہیں.
Open-source software (OSS) is computer software that is available in source code form for which the source code and certain other rights.
http://en.wikipedia.org/wiki/Open-source_software
میرا اس تھرریڈ کو بنانے کا مقصد ایسے سافٹ ویئر کو پیش کرنا ہے جو میں اپنے آفس میں استمال کرتا ہوں . ہو سکتا ہے کے کسی نے پہلے بھی ایسا تھریڈ بنا یا ہو اس لیے آپ لوگوں کی اور خاص طور پر ایڈ من صاحب کی حوصلہ افزائی کے بعد میں اس کو پیش کرونگا . انشاللہ تعالیٰ
(salam)
IBRAR SAHEL
IT MANAGER [BS-IT / MSC SOFTWARE ENGINEERING]
HAIF CONSTRUCTION COMPANY DUBAI UAE
--------------------------------
--------------------------------
Email ID+MOBILE Numbers Not Allowed...ITD TEAM
Bookmarks