اسلام علیکم
میرے پاس جو ڈی ایس ایل کا جو روٹر ہے
جب لائٹ آف ہو جاتی ہے۔۔اور جب دوبارہ آتی ہے تو
میرا نیٹ آٹو میٹک کنکیٹ نہیں ہوتا۔۔۔جب تک روٹر کے بٹن کے آف کر کے آن نہ کر لیا جائے۔۔۔
دوسرا مسلہ یہ ہے کہ جب سے نیٹ کی سپیڈ دو ایم بی کروائی ہے تب سے نیٹ دس پندرہ منٹ کے بعد آٹو مییٹک ڈس کنکیٹ ہو جاتا ہے دو تین منٹ کے لیے ۔۔اگر کوئی چیز ڈونلوانگ کے لیے لگائی ہو تو وہ ڈس کنکٹ ہو کی وجہ سے دوبارہ سے ڈونلواڈ کرنی پڑتی ہے۔۔۔
اور کبھی کبھی ڈونلواڈنگ سپیڈ تین سو سے اوپر چلی جاتی ہے
اور کبھی بیس تیس سے اوپر جاتی ہی نہیں۔۔
ان سب مسلوں کا کیا حل ہے؟؟؟