Quote net-rider said: View Post
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ ماہ اکتوبر 2013 کا میگزین آپ سب کے سامنے ، ایک بار پھر شکریہ ادا کرنا چاہونگا اپنے تمام ہی میگزین میں حصہ لینے والے بھائیوں اور بہنوں کا ، یہ میگزین جس طرح تیار کرکے آن لائن آپ لوگوں کیلئے ابھی پوسٹ کیا ہے میں اس وقت جتنے کرائسس اور ایمرجنسی میں ہو شاید ہی کوئی سمجھ سکتا ہوں ، گزشتہ ہفتے میرے خالو اور خالہ اسلام آباد میں رہتے ہیں وہاں ایکسڈینٹ میں شدید زخمی ہوگئے جس کے باعث میگزین میں تین دن تاخیر ہوئی کیونکہ ایک قدم کراچی اور دوسرا اسلام آباد میں ہے پوری فیملی وہی ہے، آپ سب سے دعا کی درخواست ہے خصوصی ہے ، مجھے امید ہے کہ آپ سب میری فیملی کیلئے دعا کریں گے ، انشا اللہ تعالی ۔ جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام بھائی جان آپ کے حالات کا جان کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی خالہ اور خالو کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور آپ اور آپ کی فیملی کو صبر کرنے کی توفیق عطافرمائے
بہرحال اس کے باوجود آپ نے ہمارے لئے وقت نکالا یہ بہت بڑی بات ہے اور اس کے لئے ہم سب آپ کے شکر گزار ہیں