View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest "Oct" 2013

Voters
32. This poll is closed
  • Professor Tauseef Gilani :-:میر جعفر اور میر صادق

    1 3.13%
  • Mujtaba Malik :-:قربانی کے مسائل

    10 31.25%
  • Tanveer Hassan :-:حضرت مولانا جلال الدین رومی

    4 12.50%
  • M Tanveer :-: قربانی اور ہم

    10 31.25%
  • Ahsan-u-llah :-: حسن اخلاق

    7 21.88%
Page 2 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 65

Thread: ITDunya Magazine October 2013

  1. #13
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    الحمد للہ ماہ اکتوبر 2013 کا میگزین آپ سب کے سامنے ، ایک بار پھر شکریہ ادا کرنا چاہونگا اپنے تمام ہی میگزین میں حصہ لینے والے بھائیوں اور بہنوں کا ، یہ میگزین جس طرح تیار کرکے آن لائن آپ لوگوں کیلئے ابھی پوسٹ کیا ہے میں اس وقت جتنے کرائسس اور ایمرجنسی میں ہو شاید ہی کوئی سمجھ سکتا ہوں ، گزشتہ ہفتے میرے خالو اور خالہ اسلام آباد میں رہتے ہیں وہاں ایکسڈینٹ میں شدید زخمی ہوگئے جس کے باعث میگزین میں تین دن تاخیر ہوئی کیونکہ ایک قدم کراچی اور دوسرا اسلام آباد میں ہے پوری فیملی وہی ہے، آپ سب سے دعا کی درخواست ہے خصوصی ہے ، مجھے امید ہے کہ آپ سب میری فیملی کیلئے دعا کریں گے ، انشا اللہ تعالی ۔ جزاک اللہ خیرا

    Name:  update.jpg
Views: 745
Size:  761 Bytes

    اللہ تبارک تعالی کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ خالہ اور خالو جان خطرے سے باہر ہیں اللہ کا بے حد احسان اور آپ سب لوگوں کی دعائوں کا بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ مگر دعائوں میں شامل دعا مجھے ہر حال میں رکھئے گا میرے بھائیوں اور بہنوں ممنون رہونگا ، آج ہی واپسی ہوئی ہے میری سب سے پہلے آپ لوگوں کو اپ ڈیٹ کررہا ہوں جزاک اللہ خیرا
    Last edited by Net-Rider; 14th October 2013 at 03:31 AM.

  2. #14
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

  3. #15
    Ihsanullah1's Avatar
    Ihsanullah1 is offline Advance Member+
    Last Online
    28th June 2019 @ 09:05 AM
    Join Date
    13 Oct 2012
    Location
    SINDH
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    8,737
    Threads
    153
    Credits
    1,341
    Thanked
    496

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    نیٹ رائیڈر بھائی،‏
    بہت ہی عمدہ
    شکریہ‎

  4. #16
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    الحمد للہ ماہ اکتوبر 2013 کا میگزین آپ سب کے سامنے ، ایک بار پھر شکریہ ادا کرنا چاہونگا اپنے تمام ہی میگزین میں حصہ لینے والے بھائیوں اور بہنوں کا ، یہ میگزین جس طرح تیار کرکے آن لائن آپ لوگوں کیلئے ابھی پوسٹ کیا ہے میں اس وقت جتنے کرائسس اور ایمرجنسی میں ہو شاید ہی کوئی سمجھ سکتا ہوں ، گزشتہ ہفتے میرے خالو اور خالہ اسلام آباد میں رہتے ہیں وہاں ایکسڈینٹ میں شدید زخمی ہوگئے جس کے باعث میگزین میں تین دن تاخیر ہوئی کیونکہ ایک قدم کراچی اور دوسرا اسلام آباد میں ہے پوری فیملی وہی ہے، آپ سب سے دعا کی درخواست ہے خصوصی ہے ، مجھے امید ہے کہ آپ سب میری فیملی کیلئے دعا کریں گے ، انشا اللہ تعالی ۔ جزاک اللہ خیرا
    وعلیکم السلام
    عمران بھائی ہم آپ کے کرائسس کو سمجھ سکتے ہیں
    دعا ہے اللہ تعالیٰ جلد از جلد آپ کو تمام ترآزمائش اور امتحانات میں کامیابی عطا فرمائے
    اتنے سخت حالات کے باوجود آپکا آئی ٹی ڈی کیلئے مخلصانہ کام کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے
    ویلڈن بھائی
    میگزین کی کامیاب اشاعت پر مبارک ہو

  5. #17
    Join Date
    22 Nov 2012
    Location
    Planets...!!!
    Gender
    Male
    Posts
    1,775
    Threads
    116
    Thanked
    277

    Smile

    Quote Net-Rider said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    الحمد للہ ماہ اکتوبر 2013 کا میگزین آپ سب کے سامنے ، ایک بار پھر شکریہ ادا کرنا چاہونگا اپنے تمام ہی میگزین میں حصہ لینے والے بھائیوں اور بہنوں کا ، یہ میگزین جس طرح تیار کرکے آن لائن آپ لوگوں کیلئے ابھی پوسٹ کیا ہے میں اس وقت جتنے کرائسس اور ایمرجنسی میں ہو شاید ہی کوئی سمجھ سکتا ہوں ، گزشتہ ہفتے میرے خالو اور خالہ اسلام آباد میں رہتے ہیں وہاں ایکسڈینٹ میں شدید زخمی ہوگئے جس کے باعث میگزین میں تین دن تاخیر ہوئی کیونکہ ایک قدم کراچی اور دوسرا اسلام آباد میں ہے پوری فیملی وہی ہے، آپ سب سے دعا کی درخواست ہے خصوصی ہے ، مجھے امید ہے کہ آپ سب میری فیملی کیلئے دعا کریں گے ، انشا اللہ تعالی ۔ جزاک اللہ خیرا

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    اللہ پاک سب کو شفائے کامِل اور صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔۔
    اللہ پاک آپ سب کی پریشانیوں کو دور فرمائیں۔۔

    تمام لکھاریوں کاشکریہ ادا کرتا ہوں ، تمام تحاریر ایک سے بڑھ کر ایک ہیں!!۔

    ویری نائس نیٹ رائیڈر بھائی!ماشا اللہ بہت خوبصورت انداز میں میگزین پیش کیا۔۔

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
    جزاک اللہ۔۔۔

  6. #18
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Senior Member
    Last Online
    11th November 2018 @ 08:22 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    80
    Thanked
    227

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت عمدہ میگزین ہمیشہ کی طرح
    لاجواب
    تمام لکھاریوں نے بہت اچھی تحریرں پیش کیں
    اور
    میگزین ٹیم نے بھی بہت بہت زبردست شمارہ ترتیب دیا
    جزاک اللہ خیرا
    [CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
    :yahoo:[/CENTER]

  7. #19
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Senior Member
    Last Online
    11th November 2018 @ 08:22 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    80
    Thanked
    227

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    الحمد للہ ماہ اکتوبر 2013 کا میگزین آپ سب کے سامنے ، ایک بار پھر شکریہ ادا کرنا چاہونگا اپنے تمام ہی میگزین میں حصہ لینے والے بھائیوں اور بہنوں کا ، یہ میگزین جس طرح تیار کرکے آن لائن آپ لوگوں کیلئے ابھی پوسٹ کیا ہے میں اس وقت جتنے کرائسس اور ایمرجنسی میں ہو شاید ہی کوئی سمجھ سکتا ہوں ، گزشتہ ہفتے میرے خالو اور خالہ اسلام آباد میں رہتے ہیں وہاں ایکسڈینٹ میں شدید زخمی ہوگئے جس کے باعث میگزین میں تین دن تاخیر ہوئی کیونکہ ایک قدم کراچی اور دوسرا اسلام آباد میں ہے پوری فیملی وہی ہے، آپ سب سے دعا کی درخواست ہے خصوصی ہے ، مجھے امید ہے کہ آپ سب میری فیملی کیلئے دعا کریں گے ، انشا اللہ تعالی ۔ جزاک اللہ خیرا
    عمران بھائی ہم آپ کی مشکلات کو سمجھ سکتے ہیں
    اللہ آپ کے خالہ خالو کو لمبی عمر دے اور آپکی ساری فیملی کو اس طرح کے حادثات سے بچائے
    آمین ثم آمین

  8. #20
    Muhammaduf's Avatar
    Muhammaduf is offline Senior Member
    Last Online
    24th September 2017 @ 05:11 AM
    Join Date
    29 Jun 2012
    Location
    Toba Tek Singh
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    12,314
    Threads
    517
    Credits
    11
    Thanked
    1180

    Default

    Very Nice Magazine This Time.
    Nice Articles & Nice Mobile Review & Also Was Nice Haseeb Alamgir Brother's Article.
    Thanks To All For Participation.
    Big Hand For Net Rider Sir For This Useful And Outstanding Designing And Magazine.
    Last edited by Muhammaduf; 13th October 2013 at 07:17 PM.

  9. #21
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    السلامُ علیکم
    عمدہ سوفٹ وئیر رویو پیش کرنے پر نیٹ رائیڈر بھائی کا بہت شکریہ۔

  10. #22

  11. #23
    mujtaba_jdw's Avatar
    mujtaba_jdw is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 11:20 PM
    Join Date
    23 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    1,533
    Threads
    130
    Credits
    11
    Thanked
    90

    Default

    واعلیکم اسلام
    عمران بھائی سب سے پہلے تو میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ
    یا اللہ میرے عمران بھائی پر جتنی بھی مشکلات ہیں جتنے بھی امتحان
    ہیں اُن میں کامیابی نصیب فرما .
    اُس کے بعد اس دنیا میں جتنے بھی ہمارے مسلمان بیمار ہیں اُن کو
    صحت و تندرستی عطا فرما اور خاص کر عمران بھائی کے خالو اور
    خالہ کو جلد از جلد صحت یاب فرما .آمین
    اس کے بعد میں سپیشلی عمران بھائی اور پوری میگزین ٹیم کو میگزین
    کی کامیابی اور عید مبارک دیتا ہوں اللہ تعالیٰ ہمارے اس میگزین کو دن
    دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے .آمین
    اور اس کے بعد اس دفعہ جنہوں نے ونر رینک حاصل کیا ہے ان کو مبارک
    دیتا ہوں اُمید ہے وہ اس سے زیادہ محنت کریں گے اور انشا اللہ اگلی بار
    رائٹر آف دی منتھ کا رینک حاصل کریں گے .
    عید اسپیشل میگزین پڑھا مزہ آگیامیری عید دوبالا ہو گئی ایک توعید
    کی خوشی دوسرا رائٹر آف دی منتھ کی خوشی ڈبل خوشی میں آج بہت خوش
    ہوں کہ میری محنت رنگ لائی اللہ تعالیٰ کسی کی محنت کو ضائع نہیں کرتا
    میں نے جتنی محنت سے لکھا تھا مجھے قوی اُمید تھی کہ میں انشااللہ ونر رینک
    جیت جاوں گا میں تمام ووٹ دینے والے بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں
    نے مجھے ووٹ دے کر کامیاب کرایا انشا اللہ میں کوشش کروں گا کہ آپ کے
    لئے اچھے سے اچھا لکھتا رہوں.

    تھینک یو میگزین ٹیم ، ممبراور آئی.ٹی .دنیا

    اس دفعہ بھی سب بھائیوں نے اچھا لکھا ہے آخر میں میں سب بھایوں کو
    ّعید ایڈوانس عید مبارک دیتا ہوں اللہ تعالیٰ آپکو ایسی ہزاروں عیدیں نصیب
    فرمائے . آمین

  12. #24
    MTANVEER70's Avatar
    MTANVEER70 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2020 @ 07:39 PM
    Join Date
    24 Mar 2013
    Location
    Karachi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    911
    Threads
    33
    Credits
    1,108
    Thanked
    101

    Default

    سب سے پہلے تو پوری میگزین ٹیم کو مبارک ہو جنہوں نے زبردست کام کیا ہے اور اپنے قیمتی وقت میں سے ہم لوگوں کے لئے وقت نکالا ہے
    سچ تو یہ ہے کہ میں نے جس بے چینی سے میگزین کا انتظار کیا ہے اس کی کوئی انتہا نہیں ہے
    بلکہ میں سوچتا کہ یار ویسے تو 10 تاریخ تک میگزین آجاتا ہے لیکن اس بار تاخیر کیوں ہورہی ہے
    بہرحال میگزین ٹیم نے کچھ زیادہ ہی تعریف کردی جس پر ان کا شکریہ
    لیکن میرے خیال میں انہوں نے میرے مضمون کو قابل اشاعت سمجھا میرے لئے یہی بڑی بات ہے
    باقی چونکہ ابھی ابھی میگزین ڈاؤنلوڈ کیا ہے اس لئے باقی کے کمنٹس بعد میں ۔
    اسپیشل تھینکس ٹو نائیٹ رائیڈر اینڈ تنویر بھائی
    انشاء اللہ جب تک آئی ٹی دنیا اور میری زندگی ہے ہم ساتھ ساتھ ہی رہیں گے

Page 2 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. ubqari magazine october 2013
    By Ladla Student in forum E-Books
    Replies: 15
    Last Post: 11th June 2014, 02:48 PM
  2. HaPpy 8th Anniversary ITDunya iN aDvAnCe (8 Nov 2013)
    By SHonas in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 62
    Last Post: 10th June 2014, 10:41 AM
  3. ITDunya Magazine December 2013
    By Derwaish in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 97
    Last Post: 13th February 2014, 05:42 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •