Dear min new membr hon 10-oct-2013 ko register howa hon.mujhe musalsal masla paish a raha hai k ap 2 thread kr chuke hain 24 hour bad try kre. In thread ka tadad kab zaida ho gi?
Dear min new membr hon 10-oct-2013 ko register howa hon.mujhe musalsal masla paish a raha hai k ap 2 thread kr chuke hain 24 hour bad try kre. In thread ka tadad kab zaida ho gi?
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیئر ممبر! تمام نئے ممبران پر یہ لمٹ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کلین رکھنے کی خاطر رکھی گئی ہے تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ فورم کو سمجھ سکیں اور اس دوران پوسٹنگ کرتے رہیں، انشاءاللہ جیسے ہی مطلوبہ رکوئرمنٹس پوری ہوئی ویسے ہی آپ آسانی سے مزید تھریڈز ایک ہی دن میں پوسٹ کر سکینگے، انشاءاللہ تب تک آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ریولس مزید اچھے سے سمجھ چکے ہیں اس لیے آپ کو پریشانی بھی نہیں ہوگی
موجودہ لمٹس فی الحال کسی ممبر کو نہیں بتائی گئی اس لیے آپ پوسٹنگ جاری رکھیں یہ آٹومیٹک سسٹم ہے جس کے تحت آپ پر سے لمٹیشنس جلد ہی ختم ہو جائینگی
بہت بہت شکریہ
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks