السلام علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
ہر آئی فون اور انڈرائیڈ یوزر یقیناً
ٹیپاٹالک نامی مشہورِزمانہ فورم براؤزنگ اپلیکیشن سے فیمیلئیر ہوگا
اس سے آپ ہر اس فورم کو براؤز کر سکتے ہیں جس پر اس کے
پلگ انز انسٹال ہوں
ہمارے پیارے فورم پرمنجمنٹ کی طرف سے ممبران کی آسانی کیلئے کافی عرصہ قبل ہی یہ انسٹال کر دئے گئے تھے
Tapatalk & Forum Runner Mobile Soft (iPhone, Android,BB, Win Phone) Plugins installed
اسے
Quoord
ڈیویلپر کے تعاون سے
Tapatalk Inc.
نے تیار کیا تھا۔اب سے کچھ عرصہ قبل تک کے اس کے آفیشلی دو مختلف ورژن تھے۔ایک
سمپل ٹیپاٹالک کے نام سے اور دوسرا
ٹیپاٹالک ایچ ڈی کے نام سے
سمپل ٹیپاٹالک سمارٹ فون یوزرز کیلئے تھا اور ایچ ڈی ٹیبلٹس،آئی پیڈ وغیرہ کیلئے
دونوں ایپ پیڈ تھیں۔جنکی قیمت تقریباً تین امریکن ڈالر تھی
پھر آج سے چند ماہ قبل انہوں نے
Tapatalk 4
کے نام سے ایک نئی
بیٹا ایپ متعارف کروائی اور اسکے ڈسکرپشن میں بتایا گیا تھا کہ یہ سیل فون پر فورم کا فیوچر ہے۔اور اسے بعد میں ٹیپٌاٹالک میں ضم کر دیا جائے گا۔یہ بیٹا ایپ اس وقت فری تھی۔
چنانچہ اب ڈیویلپر کی جانب سے نئے اقدامات دیکھنے کو ملے ہیں
پہلے جو
سمپل ٹیپاٹالک سمارٹ فون کیلیے تھی،اور پیڈ(تین یو ایس ڈالر)تھی،اسے
ٹیپاٹالک کا نام ہی رہنے دیا مگر اب اسے بالکل فری کر دیا گیا ہے
جبکہ
ایچ ڈی ورژن ٹیبلٹس کیلئے جو کہ پیڈ(تین ڈالر) تھا،اس میں
ٹیپاٹالک فور شامل کر کے ایک ایپ بنا دی ہے اور نام تبدیل کرکے
ٹیپاٹالک پرو رکھ دیا گیا ہے،تاہم اسکی قیمت ابھی بھی برقرارہے
:اس ساری گفتگو کا لبِ لباب یہ ہے کہ
٭ٹیپاٹالک سمپل کو ایک نیو انٹر فئیرنس دے کر مارکیٹ میں فری کر دیا گیا ہے
٭ٹیپاٹالک ایچ ڈی اور ٹیپاٹالک فور کو ایک بنا کر ٹیپاٹالک پرو کا نام دے دیا گیا ہے جو اب ،مارکیٹ میں تین ڈالر میں دستیاب ہے
٭سمارٹ فون یوزرز کیلئے اچھی خبر ہے کہ اب وہ آفیشلی ٹیپاٹالک فری آف کوسٹ استعمال کر سکتے ہیں
TapaTalk Free For Android
ڈسکرپشن
Updated
October 11, 2013
Size
Varies with device
Installs
500,000 - 1,000,000
Current Version
Varies with device
Requires Android
Varies with device
اسکرین شاٹ
Bookmarks