اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو کیا حال ہیں امید ہیں سب ٹھیک ٹھاک ہوگا..........اور سارے لوگ عید کی خوشیاں لوٹنے میں مست ہونگے
تو دوستو آج میں آپکے پاس ایک ایسی ایپلیکیشن لیکر حاضر ہوا ہوں جو حیران کر دینے والی ہیں............جب میں نے اسکو دیکھا تو مجھے بھی یقین نہیں ہو رہا تھا کہ کیا ایسا بھی ہو سکتا ہیں............مگر جب اسکو یوز کیا تو واقعی میں اسکا کام بڑا عجیب تھا.........اسلئے آپ بھی اسکو چیک کجیئے اور اسکا مزا لوٹئے
اس ایپلیکیشن کی مدد سے ہم کم روشنی میں ایک اچھی تصویر لے سکتے ہیں
Night Camera+ v2.20
Requirements: 2.2+
Code:
- No blur, no noise!
- Full resolution
- Advanced low light technique
- Location tagging
- Shutter sound can be muted
- Support for Flash on/off/auto
Night Camera com almalence night + 20.apk
Bookmarks