السلام علیکم دوستوں
میں انپیج کا ورژن 12 استعمال کر رہا ہوں لیکن اُس میں ہیلپ کا سیکشن کام نہیں کر رہا ہے۔ کسی کو معلوم ہو تو مدد کردیں۔ شکریہ

بھائی کیا ایرر آ رہا ہے
جب ہیلپ کو کلک کرتا ہوں تو یہ میسج آتا ہے۔
Bookmarks