میں آپ کو سب سے آسان طریقہ بتاتاہوں ،اس لنک پر کلک
https://www.amazon.com/ap/signin
کریں،اور
No, I am a new customer.
سلیکٹ کریں پھرایمیل ،پاسورڈ، ڈالیں آپ کا اکاؤنٹ بن جائے گا۔
اُس کے بعداِس لنک پرکلک کریں
https://www.amazon.com/gp/css/accoun...e_address_book
اور کوئی بھی فرضی پتہ اور فرضی فون نمبر ڈال کر سیو کردیں۔
پھر اپنے موبائل کی "ایمازون اپسٹور"پر لاگ ان ہوکر اپنی فیورٹ اپلیکشنز ڈاؤن لوڈ کریں۔
I am facing this error when try to download any app
I will be very thankful if you provide me any working id
اوکے،پلیز چیک یؤر پی ایم میں نے آپ کو ایک فریش اکاؤنٹ پی ایم کیاہے۔
ویسے اس ایرر کا مطلب تویہی ہے کہ آپ کے ملک کی لوکل مارکیٹ ہے اور" مینج یؤر کینڈل" کا وزٹ کریں، پھر ایک بینر میسج ظاہر ہوگا اس پر کلک کریں ،اکاؤنٹ کی منتقلی کا طریقہ جانیں اوراپنے ملک کی سیٹنگ بھی تبدیل کرلیں ۔
اگرآپ ایسا کرتے ہیں اوروہ طریقہ یہاں پر بھی شئیر کرسکتےہیں تو اسی اکاؤنٹ سے پرچیزنگ ممکن بھی ہوسکے گی اور دیگر ممبرز بھی مستفید ہوں گے۔
Bhai meray pass yeh error aa raha hy.plz is ko solve kar dein
achi koshish thi bhai but koi khas faida ni hua itni mehnat krny ka. Choti choti games hain r yaha sy b khareedni parti ha koi free waree ni hai
Bookmarks