اسلام علیکم دوستوں میں آج ایک نئے سافٹ ویر کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
اُس سافٹ ویر کا نام ہے
Q-Dir
ہے تو یہ ایک چھوٹا سا پر کام کرتا ہے بڑے بڑے آپ کا پرفیشنل کام ڈاون لوڈ کا ہے تو پھر یہ آپ کے بہت کام کا سافٹویر ہے آپ کے پی سی میں موجود ویڈیو یا کوئی بھی چیز منٹوں میں کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں وہ بھی چار الگ الگ یو اس بی میں یہ تصویر چیک کریں
Bookmarks