One of My favorite Ghazal
One of My favorite Ghazal
So nice poetry and design
بہت اچھی ڈئزائینگ ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
یہ وقت بھی گزر جائے گا
سچ پوچھیں تو مجھے خود بھی اس سے تھوڑا اختلاف ہے
لیکن میرے خیال میں یہ ایک شاعر کا اندازِ کلام ہے وہ اپنے طور پر اللہ سے مخاطب ہے
Bhai me aise design karna sikhna chahta hun kya ap mujhe sekhain gy..?
Shoro se adobe photo shop py kuch b karna ni ata.
مجھے ان باتوں کی اتنی سمجھ نہیں
مگر اتنا ضرور معلوم ہے کہ جب سب کے گھروں میں کوئی بھی اپنے بڑوں سے غلط کلامی/ یا کہ بتتمیزی کرتا یا کرتی ہے تو گھر کہ بڑے سمجھاتے ہیں کہ ایسے الفاظ استعمال نہیں کرو...یہ ایک مثال دی ہے میں نے..
تو کیا یہ اللہ کی شان میں گستاخی نہیں ہے آپ خود غور کرلیں یہ کفریہ کلامات میں سے ہے
اللہ تو لا مکاں ہے
برسوں میں تیرے نام کے کھاتا رہا فریب
اس بات کا کوئی مطلب بتائیں پلیز
me kisi p ilzam tarashi nhe kr rhi yha me sirf itna btana chahti ho k ye kufriya alfaz hen en p pakar bhi ho skti hy.... shayar ka kalam hy mgr ap apne intekhab ka khayal karen aur mamoli na smjhen aisi baton ko....
Agreed wd shonas
***جبی شریف***[SIGPIC][/SIGPIC]
Bookmarks