Agreed wd shonas
Agreed wd shonas
***جبی شریف***[SIGPIC][/SIGPIC]
آپ نے بلکل سہی کہا ہے لیکن جہاں تک میرا خیال ہے یہ شعر اس کیفیت میں لکھا گیا ہے کہ مدت تک اللہ کو بکارنے کے بعد بھی دعا قبول نہ ہوئی تب وہ پکار اٹھا کہ میں نے اے اللہ آپ کے بارے میں سنا ہے کہ آپ پکارنے والے کی پکار سنتے ہو لیکن میرے ساتھ ایسا کیوں اب یہی ہو سکتا ہے کہ آپ بتاو آپ کہاں ہو میں وہاں آ کرآپ کو اپنی فریاد سناتا ہوں
یہ میری ذاتی راے ہے شاعر نے کس نیت سے لکھا یے وہ اللہ بہتر جانتا ہے
bohat umda desing
Bookmarks