jeetne wale doston ko " Mubarakbaad " aur shehzad bhai apka aur apki team ka shukriya
jeetne wale doston ko " Mubarakbaad " aur shehzad bhai apka aur apki team ka shukriya
محترم مجتبی بھائی ، بھائی سفیان قاسمی اور جناب پروفیسر توصیف عباس گیلانی صاحب تینوں کو میری جانب سے بھی دلی مبارک باد قبول ہو
آپ کی محنت کا یہ صلہ نہیں ہے بس ہماری محبت ہے یہ
جس چیز کی ابتداء ہے اس کو انتہاہ بھی ہے
اس لیے یہ ایک خاص وقت کے لیے ہے
Mubarak ho jnb
***جبی شریف***[SIGPIC][/SIGPIC]
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
آپ سب کے مبارک باد، ریپلائی کا شکریہ دوستو
شہزاد بھائی تھریڈ ترتیب دینے کے لئے بہت بہت شکریہ
مجتبیٰ بھائی آپ کو یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ کو زندگی میں یوں ہی کامیابیوں سے نوازتا رہے آمین
سفیان قاسمی اور توصیف عباس گیلانی بھائی آپ کو یہ رینک بہت بہت مبارک ہو
اور امید ہے کہ آپ کا یہ قلمی تعاون یوں ہی قائم و دائم رہے گا
اللہ آپ کو بھی زندگی میں کامیابیوں سے نوازے آمین
جزاک اللہ
mubarik ho
"Everybody in this world loves you for his own interest. Only ALLAH Loves you for your interest."
Mubarik hu dosto
Bookmarks