اسلام علیکم آج کا دور کمپیوٹر کا دور ہے اور اُس کے سافٹ ویر کی مارکیٹ میں بھرمار ہے اُس بھرمار سے ایک سافٹ ویر لے کر حاضر ہوا ہوں اُس کا نام ہے ڈیکس ٹاپ اس سافٹ ویر سے آپ اپنے کمپیوٹر پر 4 فریش ڈیکس ٹاپ استعمال کر سکتے ہیں ایک ڈیکس ٹاپ کی چیزیں دوسرے ڈیکس ٹاپ میں شو نہیں ہونگی
یہ تصویریں دیکھیں
Bookmarks