اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں طرح طرح کی نعمتوں سے نوازا ہے
علم کی دولت بھی اللہ تعالی کی ایک نعمت ہے
آئی ٹی دنیا بھی علم کی شاخ ہے اس لیے یہ بھی اللہ تعالی کی ایک نعمت ہے
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی علم کی اس شاخ کو ہمیشہ کے لیے قائم و دائم رکھے
اور آئی ٹی ڈی کے تمام ممبرز کو اپنے امن و امان میں رکھے
اور آٹھویں سالگرہ سب کو بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks