السلام علیکم!
آئی ٹی دُنیا کے تمام ممبران اور ٹیم کو میرا سلام
میں جاننا چاہتا ہوں کہ کسی بھی ویڈیو میں کوئی ٹیکسٹ کیسے ایڈ کیا جاتا ہے یا سکرول کیسے چلایا جاتا ہے، برائے مہربانی کوئی فری سافٹ وئیر یا کوئی ٹرِک شیئر کر دیں
شکریہ