میرے پاس جی ایکس 270ڈیل کا سسٹم ہے جسمیں لوزنگ کا مسئلہ ہےکبھی وہ چل پڑتا ہے اور کبھی چلنے کا نام نہیں لیتا ۔پروسسرپر پیسٹ لگا کردیکھ لیا ، فین تبدیل کرکے بھی دیکھ لیا پاور سپلائی تبدیل کرکے دیکھ لی لیکن رزلٹ جوں کا توں ہے ۔ اگر کسی دوست کے پاس اس مسئلے کے حل کے سلسلے میں کوئی ٹوٹکا ہوتو بتا کر مشکور فرمائیں