السلام علیکم
دنیا میں کوئی چیز جو سب سے پہلے ہوئی وہ کیا تھی؟
سب سے پہلے خلیفہ کا لقب حضرت ابوبکر صدیق ؓ کو ملا۔
سب سے پہلے امیر المؤمنین کا لقب حضرت عمر فاروق ؓ کو ملا۔
سب سے پہلے قاضی القضاۃ کا لقب قاضی یوسف کو ملا۔
سب سے پہلے سلطان محمود غزنوی کو کہا گیا۔
کچھ ایسی ہی معلومات اس کتاب میں بھی ہیں۔
امید ہے آپکو اچھی لگے گی۔
LINK
Bookmarks