ماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں میں سٹرک ایسڈ کی مقدار دیگر پھلوں کی نسبت سب سے زیادہ ہوتی ہے جو گردے میں پتھری بننے سے روکنے میں نہایت معاون ثابت ہوتی ہے – ماہرین کے مطابق روزانہ دو لیٹر پانی میں چار اونس لیموں کے رس کا استعمال گردے میں پتھری بننے کے خطرے کو کم کر دیتا ہے