السلام علیکم دوستوں
مجھےکراچی میٹرک بورڈ کے سپلیمینٹری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ 2013 چاہیئے اور گروپ آرٹس ہے پرائیوٹ پیپر دے رہے ہیں
برائے مہربانی جلدی سے مدد کردیں کیوں کہ 4 نومبر سے پیپر شروع ہیں