آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو سلام۔
دوستو!میرا نام صبیح طارق ہے اورمیں اس فورم کاپرانا ممبر ہوں ،پہلے میری آئیڈی ایک مختلف اور فرضی الفاظ سےتھی جس کے معنی پیغام رسانی ارتقائی تاروں سے جوڑ کر پیغام دینے وغیرہ وغیرہ جیسے ہیں پر مشتمل تھی،پھر بعد میں فورم پر آئیڈی کی تبدیلی کے حوالے سے پابندی لگادی گئی اور جب لاگ ان ہواتو یہاں کے قوانین کے مطابق میری درخواست کو رد کردیاگیا۔۔۔۔خیر میری ایڈمن ٹیم سے گذارش ہےکہ میں فورم پر اپنی سابقہ آئیڈی سے لاگ ان ہونے کاارادہ نہیں رکھتا اسے لیے برائے مہربانی موجودہ آئیڈی کو برقرار رکھیں ، ہر انسان کی اصل پہچان اس کے نام سے ہوتی ہے۔جب میں آئی ٹی دنیا میں آیاتھا تو اس وقت میں ایک بالکل فریش اور ان ناؤن ممبر تھا،آگے چل کر جب میں نے کچھ سیکھااور اسی عمل کو جاری رکھاتو ایک ایسا لفظ میری پہچان گیا جو محض ایک ناول کے نام سے اخذ کیاگیا،شکریہ۔
والسلام
Bookmarks