میرا سوال ہے کہ کیا کلک کے علاوہ اُردو کا کوئی فانٹ ہے جو خود بہ خود اعراب یا ڈیزانین کیا ہوا ہے؟؟
Name:  arabic-styles.jpg
Views: 78
Size:  14.4 KB

اس طرح کا ؟ کینوکہ کلک میں بہت وقت جاتا ہے۔ پلیز کیا کسی بھائی کے پاس ہے؟؟
کچھ اُردو اخبارات میں بھی اسی طرح کے دوسرے فانٹ دیکھے میں نے۔