السلام علیکم ڈئیر ممبرز
آج آپ کے ساتھ ایک بہترین فلیش پلئیر شیئر کرنے لگا ہوں۔ فلیش پلئیر کی اہمیت تو آپ کو معلوم ہوگی۔ کیونکہ فلیش پلئیر انٹرنیٹ پر مختلف پروگرامز کو چلانے میں مدد دیتا ہے۔ جن میں سے یوٹیوب سرِ فہرست ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مختلف آن لائن پروگرامز، گیمز اور کمپیوٹر سسٹم کی یہ اہم ضرورت ہے۔
اس کی آفیشل سائٹ کا لنک دے رہا ہوں جس سے آپ باآسانی ڈاؤنلوڈ کر سکتےہیں۔
سافٹ وئیر کا نام
FlashPlayer
لائسنس: مفت
Bookmarks