السلام علیکم

information required about cctv cam

کوئی ایکسپرٹ یہ بتائے کہ


کیا سی سی ٹی وی کو موبائل پر دیکھا جا سکتا ہے؟؟؟

رزلٹ کیسا ہو گا؟؟؟

اوسطاً کتنا خرچ آتا ہے؟؟؟؟؟


امید ہے کہ سی سی ٹی وی کے بارے میں جاننے والے بھائی اس کا مفصل جواب دیں گے۔


جزاک اللہ