View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest "Nov" 2013

Voters
71. This poll is closed
  • Professor Tauseef Gilani:-: سفرنامہ

    8 11.27%
  • M Tanveer( MTANVEER70):-: محبت کے مسافر

    7 9.86%
  • Tanveer Hassan:-: حضرت مولانا جلال الدین رومی

    7 9.86%
  • Momina Malik:-: قرآن کی پکار

    29 40.85%
  • Aamir Tanha:-: ہمارے اسلاف

    5 7.04%
  • Sayyid Ather (Sazub):-: غزل

    1 1.41%
  • Shahid:-: آئی ٹی دنیا سالگرہ کے حوالے سے نظم

    14 19.72%
Page 7 of 8 FirstFirst ... 45678 LastLast
Results 73 to 84 of 88

Thread: ITDunya Magazine Nov2013

  1. #73
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کو اس کے آٹھ سالہ کامیاب سفر کے لیے مبارکباد پیش کرتی ہوں
    بہت بہت معذرت نیٹ کی خراب صورت حال کی وجہ سے میگزین نہیں پڑھ پارہی تھی اس وجہ اسے اس میں ریپلائی بھی نہیں کیا ۔کل نیٹ تبدیل کیا ہے تو اب دیکھا اس کو
    ماشاءاللہ رنگوں سے بھرپور میگزین دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
    تمام لکھاریوں کا تہدل سے شکریہ ادا کرتی ہوں کیونکہ ان کی تحریر اس میگزین کے لیئے بہت ضروری ہے اور خاص طور پر نیٹ رائیڈر کے لیئے یہ کہونگی اللہ ان کو اس کام کی جزاء دئے اگر وہ یہ زمہ داری نہ لیتے تو شاید یہ میگزین کب کا بند ہوچکا ہوتا ۔
    ان کی اور شہزاد اقبال کی کاوش کا نتیجہ ہے کہ ہم کو ہر ماہ اتنا اچھی تحریروں سے بھرا میگزین پڑھنے کو ملتا ہے
    آپ سب کا ساتھ اسی طرح آگے بھی چاہیے
    اللہ سے دُعا ہے کہ آئی ٹی دنیا اسی طرح کامیابی کا سفر خیر خوبی کے ساتھ کرتا رہے آمین

  2. #74
    sohail_0786's Avatar
    sohail_0786 is offline Member
    Last Online
    24th February 2014 @ 11:14 PM
    Join Date
    29 Jun 2013
    Location
    khanpur
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    26
    Threads
    6
    Thanked
    0

    Default happy birthday

    happy birthday itduiyan

  3. #75
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote fatima iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کو اس کے آٹھ سالہ کامیاب سفر کے لیے مبارکباد پیش کرتی ہوں
    بہت بہت معذرت نیٹ کی خراب صورت حال کی وجہ سے میگزین نہیں پڑھ پارہی تھی اس وجہ اسے اس میں ریپلائی بھی نہیں کیا ۔کل نیٹ تبدیل کیا ہے تو اب دیکھا اس کو
    ماشاءاللہ رنگوں سے بھرپور میگزین دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
    تمام لکھاریوں کا تہدل سے شکریہ ادا کرتی ہوں کیونکہ ان کی تحریر اس میگزین کے لیئے بہت ضروری ہے اور خاص طور پر نیٹ رائیڈر کے لیئے یہ کہونگی اللہ ان کو اس کام کی جزاء دئے اگر وہ یہ زمہ داری نہ لیتے تو شاید یہ میگزین کب کا بند ہوچکا ہوتا ۔
    ان کی اور شہزاد اقبال کی کاوش کا نتیجہ ہے کہ ہم کو ہر ماہ اتنا اچھی تحریروں سے بھرا میگزین پڑھنے کو ملتا ہے
    آپ سب کا ساتھ اسی طرح آگے بھی چاہیے
    اللہ سے دُعا ہے کہ آئی ٹی دنیا اسی طرح کامیابی کا سفر خیر خوبی کے ساتھ کرتا رہے آمین
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ڈیئر سسٹر آپ کے حوصلہ افزا ریپلائے کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ یہ اکیلا میرے بس کی بات نہیں پوری ٹیم اس بات پر مبارک باد کی مستحق ہے کہ آپ سب کا ساتھ اور دعائیں اس میگزین کو ہر ماہ اتنا اچھا اور خوبصورت بنادیتی ہے اور انشا اللہ تعالی کوشش رہے گی کہ جب تک اس ذمہ داری کو نبھانے کی ہمت رہی اور انشا اللہ تعالی اللہ پاک یہ ہمت ہمیشہ قائم و دائم رکھیں گے تو یہ میگزین ہر ماہ آن لائن آئے گا اللہ کے حکم سے جزاک اللہ خیرا ۔

  4. #76
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote sohail_0786 said: View Post
    happy birthday itduiyan

  5. #77
    zeestmughal's Avatar
    zeestmughal is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd November 2017 @ 08:23 PM
    Join Date
    14 Sep 2013
    Gender
    Female
    Posts
    103
    Threads
    8
    Credits
    34
    Thanked
    5

    Default

    Happy Birthday IT

  6. #78
    HAMZAHUMMAM is offline Junior Member
    Last Online
    18th August 2016 @ 01:50 AM
    Join Date
    14 Nov 2013
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Smile

    HAPPY BIRTHDAY TO ITD from Hamza Hummam

  7. #79
    M Baseer's Avatar
    M Baseer is offline Junior Member
    Last Online
    26th October 2015 @ 09:23 AM
    Join Date
    15 Oct 2013
    Location
    Attock
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    15
    Threads
    7
    Credits
    925
    Thanked
    6

    Default

    ماشااللہ جناب بہت ہی شاندار کوش ہے، اللہ آپکو مزید ترقیاں عطا فر مائے،،،،

  8. #80
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آپ سب کے ریپلائے اور دعائوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ



    Quote zeestmughal said: View Post
    happy birthday it
    Quote atta_079 said: View Post
    happy birth day to itdunya yeh mein jo bhi aj tak forum daikhy hain sab sey behtareen forum hai. Har section har kisi ki sahe rehnumai karta hai. Aur sab se bari bat yahan kisi kisam ki firqa wariet aur gandi zuban. Istamal nahi hoti. Meri dua hai allah is forum ko aur taraqi dy aur is key moderaters ko aur achy tareeky sey chalany ki toufeeq atta farmaye. I salute to itdunya.
    Quote hamzahummam said: View Post
    happy birthday to itd from hamza hummam
    Quote m baseer said: View Post
    ماشااللہ جناب بہت ہی شاندار کوش ہے، اللہ آپکو مزید ترقیاں عطا فر مائے،،،،

  9. #81
    jan_zhob's Avatar
    jan_zhob is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2017 @ 05:32 PM
    Join Date
    28 Dec 2010
    Location
    pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    71
    Threads
    5
    Credits
    6
    Thanked
    5

    Default


  10. #82
    MTANVEER70's Avatar
    MTANVEER70 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2020 @ 07:39 PM
    Join Date
    24 Mar 2013
    Location
    Karachi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    911
    Threads
    33
    Credits
    1,108
    Thanked
    101

    Default

    بہت دیر سے ریپلائے کرنے پر معزرت خواہ ہوں
    اصل میں اس مہینے کی 27 تاریخ کو میرا پہلا پیپر ہے اور پورا مہینہ اسائمنٹ پر اسائمنٹ بنانے اور پیپرز کی تیاری میں گزرا ہے اس وجہ سے ٹائم نہیں مل سکا
    بہرحال آئی ٹی دنیا کے تمام افراد جن میں مینجمنٹ سے لیکر جونئیر ممبر تک تمام لوگ شامل ہیں ان سب کو تہہ دل سے مبارک ہو کہ ان کی اور ایک بہت بڑی تعداد جو کہ روزانہ آئی ٹی دنیا وزٹ کرتی ہے ان کے پسندیدہ فورم کے آٹھ سال پورے ہوچکے ہیں
    باقی جیسا کہ ٹائم کی بہت کمی ہے اس لئے میگزین پورا نہیں پڑھ سکا لیکن پروفیسر توصیف صاحب کے سفرنامے سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ جناب پکے اور منجھے ہوئے لکھاری ہیں
    مجتبیٰ بھائی کو رائٹر آف دی منتھ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
    اور اس بار انہوں نے کوئی تحریر نہیں بیجھی اس کی وجہ بھی بتادیں۔
    عمران بھائی آپ کے ڈیزائن ماشاءاللہ بہت زبردست ہیں اور درویش بھائی نے بھی کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑی لاجواب ڈیزائن بنانے میں۔
    اب میں سوچ رہا ہوں کے محبت کا سفر نامہ یہیں پر کلوز کر کہ اگلا مضمون اردو بلاگنگ پر لکھوں
    کیوں کہ یہ تحریر کچھ زیادہ پسند نہیں آئی ممبرز کو جو کہ ووٹنگ سے ظاہر ہورہا ہے
    ہاں اگر میگزین ایک ساتھ میری دو تحاریر شائع کرے تو اس سے اچھی بات کوئی نہ ہوگی
    اور یہ عمران بھائی اور شہزاد بھائی سے میرا سوال بھ ہے کہ کیا میں ایک ساتھ دو تحاریر بھیج سکتا ہوں یہ واضح کردوں کہ دونوں تحاریر ایک دوسرے سے مختلف ہوں گی اور ایک ایسے ہی جنرل ٹاپک اور ایک صرف اور صرف آئی ٹی پر ہو گی
    اب آپ کے جواب کا منتظر ہوں
    اور آپ سب سے گزارش ہے کہ میری لئے دعا کریں کے میرے پیپرز اچھے نمبروں سے پاس ہوجائیں
    والسلام
    آپ کا بھائی محمد تنویر

  11. #83
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اللہ پاک آپ کو زندگی کے ہر ہر موڑ پہ کامل کامیابی نصیب فرمائے میرے بھائی۔۔۔ اتنے مفصل ریپلائی کا دلی شکریہ۔

    جی بھائی میگزین میں کوئی بھی ممبر ایک سے زائد تحاریر دے سکتا ہے اس کی قید نہیں ہے اور محبت کا سفر نامہ بھی بہت اچھی تحریر ہے یہ بھی جاری رکھیں اس کے ساتھ ساتھ کسی بھی موضوع پہ لکھنا چاہیں تو بہت اچھی بات ہے۔۔۔

    بہت بہت شکریہ بھائی

    Quote mtanveer70 said: View Post
    بہت دیر سے ریپلائے کرنے پر معزرت خواہ ہوں
    اصل میں اس مہینے کی 27 تاریخ کو میرا پہلا پیپر ہے اور پورا مہینہ اسائمنٹ پر اسائمنٹ بنانے اور پیپرز کی تیاری میں گزرا ہے اس وجہ سے ٹائم نہیں مل سکا
    بہرحال آئی ٹی دنیا کے تمام افراد جن میں مینجمنٹ سے لیکر جونئیر ممبر تک تمام لوگ شامل ہیں ان سب کو تہہ دل سے مبارک ہو کہ ان کی اور ایک بہت بڑی تعداد جو کہ روزانہ آئی ٹی دنیا وزٹ کرتی ہے ان کے پسندیدہ فورم کے آٹھ سال پورے ہوچکے ہیں
    باقی جیسا کہ ٹائم کی بہت کمی ہے اس لئے میگزین پورا نہیں پڑھ سکا لیکن پروفیسر توصیف صاحب کے سفرنامے سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ جناب پکے اور منجھے ہوئے لکھاری ہیں
    مجتبیٰ بھائی کو رائٹر آف دی منتھ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
    اور اس بار انہوں نے کوئی تحریر نہیں بیجھی اس کی وجہ بھی بتادیں۔
    عمران بھائی آپ کے ڈیزائن ماشاءاللہ بہت زبردست ہیں اور درویش بھائی نے بھی کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑی لاجواب ڈیزائن بنانے میں۔
    اب میں سوچ رہا ہوں کے محبت کا سفر نامہ یہیں پر کلوز کر کہ اگلا مضمون اردو بلاگنگ پر لکھوں
    کیوں کہ یہ تحریر کچھ زیادہ پسند نہیں آئی ممبرز کو جو کہ ووٹنگ سے ظاہر ہورہا ہے
    ہاں اگر میگزین ایک ساتھ میری دو تحاریر شائع کرے تو اس سے اچھی بات کوئی نہ ہوگی
    اور یہ عمران بھائی اور شہزاد بھائی سے میرا سوال بھ ہے کہ کیا میں ایک ساتھ دو تحاریر بھیج سکتا ہوں یہ واضح کردوں کہ دونوں تحاریر ایک دوسرے سے مختلف ہوں گی اور ایک ایسے ہی جنرل ٹاپک اور ایک صرف اور صرف آئی ٹی پر ہو گی
    اب آپ کے جواب کا منتظر ہوں
    اور آپ سب سے گزارش ہے کہ میری لئے دعا کریں کے میرے پیپرز اچھے نمبروں سے پاس ہوجائیں
    والسلام
    آپ کا بھائی محمد تنویر

  12. #84
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    بہت عمدہ

Page 7 of 8 FirstFirst ... 45678 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine December 2013
    By Derwaish in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 97
    Last Post: 13th February 2014, 05:42 PM
  2. ITDunya Magazine August 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 80
    Last Post: 3rd September 2013, 04:59 PM
  3. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  4. Declaration of MAGAZINE
    By editorshahid in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 8th January 2007, 08:48 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •