عورت شادی کرتی ھے تو اس کوگھر کےبدلےگھر ملتاھے.
باب کے بدلے سسر ملتاھے.
ماں کےبدلےساس ملتی ھے.
بہن کے بدلے نند ملتی ھے.
بھائی کے بدلے دیور ملتا ھے.
وہ کون سی چیز گھر میں چھوڑ کر آتی جس کے بدلے اس کو خاوند ملتا ہے. چیلنج ھے جواب دو.اسکاجواب دینا.
Only time 20 minet
Bookmarks