my vote for both team muje lagta ha k 20 20 series tai ho gi
بھائی بہت شکریہ آپ کی محنت کے لیے... پاکستان کی ٹیم اگرچہ بہت مایوس کر رہی ہے مگر میرا ووٹ پھر بھی پاکستان کے لئے ہی ہے کیا کریں پیار ہی اتنا ہے
Crush TTP
pakistani team ne boht mayoos kiya
so
i vote again south africa
Pakistan Insha Allah
t20 series b s-africa win kare gi because pichlay matcho main pakistan ki team ne pori awam ko bohat mayoos kiya hai so i vote to s-africa
[CENTER][IMG]http://i41.tinypic.com/2r7yrer.gif[/IMG][/CENTER]
[CENTER]میرے لیے اللہ ہی کافی ہے۔[/CENTER]
aik match pakistan jab k aik match south africa jeetayga. Hamari duaen bahar haal Pakistan ki series jeetne ki hain laikin lagta yehi hai
[IMG]http://i1302.***********.com/albums/ag135/Haseeb_Ur_Rehman/cooltext9167469701_zpsb72aca51.gif[/IMG]
Inshallah pakistan will win the series 2-0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کے ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ ۔ آئی ٹی دنیا ونر رینک جنہوں نے پہلے سے جیتا ہوا ہے اگر مقابلے کے دوران ونر رینک ان کے پاس ہوا تو ان کے نام قرعہ اندازی میں نہیں ہونگے میں نے تھریڈ میں تذکرہ کیا تھا کہ ونر رینک ہولڈر حصہ نہیں لے سکتے لیکن وضاحت کررہا ہونکہ جس وقت اس تھریڈ کا رزلٹ بنے گا اور اس وقت اگر کسی ممبر کے پاس ونر رینک ہوا اور ان کا نام قرعہ اندازی میں نکل آیا تو انہیں رینک نہیں دیا جائے گا اور جن کے رینک کی میعاد ختم ہوچکی ہوگی اور ان کا نام دوبارہ نکل آیا تو وہ رینک کیلئے کوالیفائی ہونگے شکریہ ۔
Pakistan
fifty fifty vote da dia..
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جس طرح آج پاکستانی ٹیم کھیلی ہے اسے دیکھتے ہوئے تو یہی لگتا ہے کہ سائوتھ سیریز جیت جائے گی ، کیونکہ پاکستانی ٹیم کو کوئی بھی دوسری ٹیم اتنی آسانی سے نہیں ہراسکتی جتنی آسانی سے قومی ٹیم میں آپس میں سیاست اور کھلاڑیوں کی گروپ بندی اسے ہرادیتی ہے ، کرکٹ بورڈ سے لے کر پاکستان کرکٹ میں مالشیے تک سب کے سب سیاست کررہے ہیں ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچتے ہیں یہ لوگ اس ہی طرح ایسے ہارتے رہیں گے جب تک پیسے اور اپنی خودنمائی کیلئے کھیلتے رہیں گے انشا اللہ تعالی جس دن یہ لوگ تمام لوگ ملک کیلئے سوچے گیں اور کھیلے گیں تو پوری دنیا میں تباہی مچادیں گے مگر افسوس وہ دن ہم سب کب دیکھیں گے ؟؟؟؟
یا کبھی نہیں دیکھیں گے ؟؟؟؟
Bookmarks