السلام علیکم میں نے کل ونڈو ایکس پی سروس پیک 3 انسٹال کی تھی۔ اس میں مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ جب بھی کوئی فائل ورڈ ، ایکسل ، پی ڈی ایف یا اور کوئی بھی فائل جب سکرول کرتا ہوں تو لہریں پیدا ہوتی ہیں۔ جب مائی کمپیوٹر پر کلک کرتا ہوں تو وہ بھی لہروں کے ساتھ ہی اوپن ہوتی ہے۔ لہر سے مراد اگر سمجھ نہیں آ رہا تو ایسا کہنا شاید آپ کو سمجھ میں آ جائے کہ ونڈوپر بہت سے ایفیکٹ ہیں سلو بھی ہے ۔ میں نے ونڈو انسٹال کر کے پہلے کمپیوٹر کو سکین کیا ہے۔ اس میں کوئی بھی وائرس نہیں کہ جس سے کہا جا سکے کہ اس وجہ سے ہے۔ اور میں نے سب ڈرائیور بھی اپ ڈیٹ کر دیئے ہیں۔ حالانکہ میں جب بھی ونڈو کرتا ہوں کوئی ایسا اثر نہیں ہوتا۔ اب میرا مسئلہ سمجھ گئے ہوں گے۔ پلیز آپ کے ھیلپ کی ضرورت ہے۔ شکریہ انتظار کروں گا
Bookmarks