مجھے کلک کا وہ ورژن چاہیے جو بغیر گڑ بڑ کیے چل جائے ایکسپرٹ مجھے ایسا ورژن تو فراہم کردو۔
جو آپ کے پاس یا آپ استعمال بھی کر رہے ہوں ۔
شکریہ
نیٹ سے میں نے ڈاؤن لوڈ کیا تو ہے مگر اس میں پیج بھی اوپن نھی ہوتا اور اسکے سیٹ اپ اور پیچ میں بھی وائرس ہے
اب آپ سے مدد کا طبلگار ہوں۔
فورم میں سے بھی ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کر لیا ہے وہ بھی
اوپن نھی ہوتا اور تو اور جو فورم میں کلک کا سافٹ وئیر ہے اس میں بھی وائرس ہے۔
اگر کلک کا 2014 ورژن مل جائے تو ڈیٹ سال بھی تبدیل نھی کرنا پڑے گا۔
Bookmarks