السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر اس بارے میں کسی کو کچھ معلوم ہے تو پلیز انفارم کریں ۔
میرے دیور نے سعودیہ عرب کے لیئے اپلائی کیا ہے ایجنٹ کی طرف سے ایک ای پن
e pin
دیا گیا ہے کہ آپ اس کو کہیں بھی چیک کروا سکتے ہیں
کیا کوئی مجھے کوئی ویب سائٹ یا کچھ اس بارے میں معلومات دے سکتا ہے
ٹیم سے درخواست ہے کہ میرا تھریڈ وی آئی پی سیکشن میں موو نہ کیاجائے
شکریہ