السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہٹیم سے درخواست ہے کہ میرا تھریڈ وی آئی پی سیکشن میں موو نہ کیاجائے
اگر اس بارے میں کسی کو کچھ معلوم ہے تو پلیز انفارم کریں ۔
میرے دیور نے سعودیہ عرب کے لیئے اپلائی کیا ہے ایجنٹ کی طرف سے ایک ای پن
e pin
دیا گیا ہے کہ آپ اس کو کہیں بھی چیک کروا سکتے ہیں
کیا کوئی مجھے کوئی ویب سائٹ یا کچھ اس بارے میں معلومات دے سکتا ہے
شکریہ
Bookmarks